6ٹریفک وارڈنز کے تبادلے

6ٹریفک وارڈنز کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) ٹریفک وارڈن طاہر علی کو شادمان جبکہ قدیر کمال کو مال ٹو ، اسی طرح نیاز علی کو سی ٹی ڈویژن اسلم بیگ کو مال ون اور ٹاؤن شپ سے محمد آصف کو میڈیکل کو آرڈنیٹر صدر ڈویژن تعینات کیاہے ۔

مزید :

علاقائی -