مولانا عبدالوھاب کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل

مولانا عبدالوھاب کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا عبدالوھاب کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کے معالج پروفیسر کامران چیمہ کے مطابق انہیں انتہائی نگہداشت واردڈ میں وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا تھا ہے۔پروفیسر کامران چیمہ کے مطابق ان کو سائنس کا مسئلہ لاحق ہے ۔ جیسٹ انفیکشن ہوا ہے اور ایک سے دو روز تک وینٹی لیٹر پر رکھا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -