ججز تقرری ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

ججز تقرری ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
ججز تقرری ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

  

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ججز کی تقرری کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کل 21 فروری کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے سمیت سینئر جج سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ بنانے پر غور کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -