ہائی وولٹیج تاروں کی صفائی کرنیوالا ڈرون تیار

ہائی وولٹیج تاروں کی صفائی کرنیوالا ڈرون تیار
 ہائی وولٹیج تاروں کی صفائی کرنیوالا ڈرون تیار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جدید دور کی ایک اور جدت، ڈرون اب صرف بم ہی نہیں برسائیں گے بلکہ آگ بھی برسائیں گے لیکن انسانوں پر نہیں، بجلی کے تاروں پر جمی گرد اور پلاسٹک بیگ سے جان چھڑانے کے لئے۔ چین کے صوبے ہوبئی کے محکمہ بجلی نے پہلی بار آگ برسانے والے ڈرونز کے ذریعے بجلی کے تاروں کی صفائی کی۔ اس طریقے سے بجلی کی سپلائی نہیں بند کرنا پڑتی اور نہ ہی مزدور کی جان خطرے میں ڈالنا پڑتی ہے

مزید :

صفحہ اول -