وزیر اعلی کاچترال میں لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودہ گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلی کاچترال میں لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودہ گرنے سے قیمتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے چترال میں لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودہ گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدرد ی واظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی جاں بحق افراد کو اپنے جوار رحمت جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیر اعلی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے ۔

مزید :

علاقائی -