چودھری نثار انسان بنیں، ملک بھر میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کئے جائیں: بلاول

چودھری نثار انسان بنیں، ملک بھر میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کئے جائیں: بلاول

  

نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر میں دھماکہ بہت بڑا سانحہ ہے، پورا ملک دہشت گردی کا شکار ہے تاہم قوم کو متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سے کہا کہ آپ انسان بنیں، ایسے وقت میں تنقید کرنا اچھی بات نہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم ڈرنے والے نہیں دہشت گردوں کا کھل کر سامنا کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -