پارا چنار میں بارش اور برف باری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

پارا چنار میں بارش اور برف باری سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

  

پاراچنار ) نمائندہ پاکستان( کرم ایجنسی پاراچنار میں گذشتہ دو روز سے 43ملی میٹر بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے درجہ حرارت منفی 4.5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بارشوں کے بعد لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت مختلف قسم کے پوداجات کے شجر کاری کا سلسلہ بھی کرم ایجنسی میں جاری ہے۔مگر حکومت اور محکمہ جنگلات کے عدم دلچسپی کے باعث کرم ایجنسی میں شوشل فارسڑی سکیم کے ختم ہونے کی بڑی سبب عوام کرم ایجنسی میں ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے نہ ہونا قرار دیتا ہے اور فارسٹری میں عوام خود دلچسپی لیتے ہیں محکمہ جنگلات صر ف خاموش تماشائی اور کارکردگی رپورٹ کو کاغذات اور دفتر تک محدود ہونے کا انکشاف ظاہر ہو رہی ہیں۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -