ڈیرہ ، سیکورٹی گارڈ کے خلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

ڈیرہ ، سیکورٹی گارڈ کے خلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)نواب پولیس نے سی پیک کیمپ واقعہ رحمانی خیل میں سیکورٹی گارڈ کی منگنی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا مقدمہ سیکورٹی گارڈ ز کیخلاف درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں زیر تعیمر سی پیک کمیپ واقعہ رحمانی خیل میں سیکورٹی گارڈ طالب حسین کی منگنی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی ۔ نواب پولیس نے ہوائی فائرنگ کا مقدمہ سی پیک کیمپ کے سیکورٹی گارڈ کے خلاف چار ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت درج کرلیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -