پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے بے پناہ قربیاں دی ہیں:لیاقت شباب

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے بے پناہ قربیاں دی ہیں:لیاقت شباب

  

نو شہرہ )بیور ورپور ٹ( پا کستان پیپلز پار ٹی کے صوبائی رہنما اورسابقہ صوبائی وزیر لیاقت شبا ب نے کہا ہے کہ ہمار ی پارٹی شہدا ء کی پار ٹی ہے عوام کے حقو ق کے تحفظ کے لئے ہمار ے لیڈ رو ں نے اپنے خو ن کا نذارنہ دیا موجود ہ صوبائی حکومت نے عوام سے مینڈیٹ لے کر ان کے ساتھ کئے گئے وعد ے پور ے نہیں کئے عوا م کو بنیا دی سہو لیات تک میسر نہیں ہیں صحت اور تعلیم کے نام پر ووٹ لینے والے دونو ں میں اصلا حات کر نا تو ایک طرف ان کی حالت زار درست نہ کر سکے مو جودہ صوبائی حکومت کر پشن اور اقربا پرو ری کے ریکارڈ تو ڑ تی جارہی ہے میر ٹ پر نو کریا ں دینے دیوانے کا خوا ب ہے ان خیا لات کااظہار انہوں نے ویلج کونسلر ماہر الدین کے بھائی غفار الدین کے دعوت ولیمہ کے بعد صحافیو ں سے گفتگو کے دورا ن کیا انہو ں نے کہا عوام کے حقو ق ہمار ے لئے اولیت رکھتے ہیں موجو دہ صوبائی حکو مت نے نوجوا نو ں کو تبد یلی کا جھانسہ دے کر ان سے کئے گئے وعد ے ردی کی ٹوکر ی کی نذر کر دیئے صوبہ بھر کے ہسپتا لو ں کی حالت زار صحت کی میدا ن میں دعووں کی قلعی کھولنے کیلئے کافی ہے ان شا ء اللہ آنے والا دو ر پیپلزپار ٹی کا دور ہے ہمار ی پارٹی نے کبھی بھی اپنے اصولو ں پرسودا با ز ی نہیں کی ہمار ی پارٹی کے لیڈ روں کی شہاد ت عوام سے ان کی محبت کا منہ بو لتا ثبوت ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -