محمد شریف انتقال کر گئے
تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی بابا خیل گھرانے کے چشم و چراغ سابق سکول ٹیچر محمد شریف المعروف بخشی اُستاد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کا رسم قُل کل بمورخہ 19 فروری بروز اتوار آبائی گاؤں تھانہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم محمد اسلم ،محمد اظہر کے والد سابق سکول ٹیچر اسفندیار ، شہریار، مرحوم سہراب اُستاد اور بختیار خان بابا خیل کے بھائی اور عبدالجلیل دادا اور شیخ جمیل پاک ملیٹری انجیئنرنگ سروسز کے SDO کے بہنوئی تھے۔