کاٹلنگ،گھر پر دستی بم سے حملہ جانی نقصان نہیں ہوا

کاٹلنگ،گھر پر دستی بم سے حملہ جانی نقصان نہیں ہوا

  

کاٹلنگ ) نمائندہ پاکستان( پرانی دشمنی کے بنا ملزمان محالفین کے گھر پر دستی بم کا حملہ کرکے مین گیٹ کو نقصان کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق دلاور شاہ اور ڈاکٹر عاقل شاہ کے درمیان پرانی دشمنی چل رہی تھی ملزمان نماز فجر کے وقت ڈاکٹر عاقل شاہ کے گھر پر فائرنگ شروع کردی اور اسکے بعد دستی بم پھینک دیا ۔بم دھماکے سے گھر کے شیشے ٹوٹ گئے مین گیٹ کو نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ۔دھماکے کی اواز دور دور تک سنائی گئی علاقے میں حوف ہراس پھیل گئی پولیس تھانہ کاٹلنگ ملزمان دلاور شاہ تاج محمد شاہ پسیران زمین گل ،فضل محمد ولد رحیم سید محمد ولد امین ساکن ڈھیرے باچہ خیل کے حلاف مقدمہ درج کرلی بی ۔،ڈی ،ایس نے دستی بم شواہد جمع کر لئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -