ستوری د خیبر کے حوالہ سے تقریب تقسیم انعامات

ستوری د خیبر کے حوالہ سے تقریب تقسیم انعامات

  

بٹ خیلہ(بیورو رپورٹ) جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام تحریری مقابلے (تعلیمی ٹیسٹ )ستوری د خیبر کے حوالہ سے تقریب تقسیم انعامات میں جمعیت طلبہ عربیہ ملاکنڈ کے ناظم نشر و اشاعت عابد محمود دیروی ، معاون برادر لطیف اﷲ قاسمی ، رئیس خان ،محمد طیب ، آمین الحق نے مرکزی صوبائی منتظمین سے سٹار آف کے پی کے(ستوری د خیبر ) ایوارڈ حاصل کیا ۔تقریب سے منتظم اعلیٰ جے ٹی اے پاکستان مولانا عبد الرحمان عباسی ، منتظم خیبر پختونخواہ حافظ شمشیر شاہد ، مولانا عبد الاکبر چترالی ، مفتی محمد امتیاز مروت اور ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کے پی کے مولانا ہدایت اﷲ نے خطاب کیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -