ممنون حسین کا قاسم پاریکھ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ممنون حسین کا قاسم پاریکھ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ممنون حسین نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر قاسم پاریکھ کے انتقال پر تعزیت کی ہے ۔ صدر مملکت تعزیت کے لیے قاسم پاریکھ کے گھر پہنچے اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی اور ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے کیے دعا کی ۔ صدر مملکت نے کہا کہ قومی معیشت کے استحکام کے لیے قاسم پاریکھ کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں صدر مملکت نے قاسم پاریکھ کی مغفرت اور بلندی درجات کے کیے دعا کی۔