آئی جی سندھ نے دفعہ 144کے تحت عائدپابندی پرسختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی

آئی جی سندھ نے دفعہ 144کے تحت عائدپابندی پرسختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ...
آئی جی سندھ نے دفعہ 144کے تحت عائدپابندی پرسختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ دفعہ144کے تحت عائدپابندی پرسختی سے عمل یقینی بنایاجائے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے پولیس کو دفعہ144 پر عملدآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپور ٹ اورتجارتی مراکزکی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، شرپسنداورامن دشمنوں کیخلاف بلاامتیازکارروائیاں کی جائیں۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

اے ڈی خوانے ہدایت کی کہ ایس ایس پیزعوام کی جان ومال کے تحفظ کے اقدامات کی نگرانی کریںاور ناخوشگوارواقعے سے نمٹنے کیلئے سادہ لباس اہلکاروں کوٹاسک دیاجائے۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ اینٹی رائٹس پلاٹونزکوتیارحالت میں رکھاجائے۔

مزید :

کراچی -