ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،مسافر6 ہزار پاﺅنڈزاور88 سمارٹ فونز چھوڑ کر فرار

ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،مسافر6 ہزار پاﺅنڈزاور88 سمارٹ فونز چھوڑ کر ...
ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی،مسافر6 ہزار پاﺅنڈزاور88 سمارٹ فونز چھوڑ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیل پاکستان آن لائن)ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ہزار برطانوی پاﺅنڈ اور موبائل فون برآمد کرلئے۔نجی ٹی وی سماءکے مطابق کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز786 سے لندن سے اسلام آباد آیا اور اس کا تعلق جہلم سے ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق مسافر 88 سمارٹ فونز اور برطانوی کرنسی چھوڑ کر راول لاﺅنج سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے جبکہ کسٹم کے عملے نے موبائل فونز اور کرنسی قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -