ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ،شدت3.9 ریکارڈ

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ،شدت3.9 ریکارڈ
ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ،شدت3.9 ریکارڈ

  

پشاور(صباح نیوز)ملک کے بالائی علاقوں چترال، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ریکٹر اسکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی صبح چترال،دیر بالا اور گردو نواح میں تین اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز دیرسے دس کلو میٹر مشرق میں تھا زلزلے کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی۔زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

پشاور -