کراچی :دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،اسلحہ کی کھیپ برآمد،پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی :دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،اسلحہ کی کھیپ برآمد،پولیس اہلکار سمیت 3 ...
کراچی :دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،اسلحہ کی کھیپ برآمد،پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار

  

کراچی(آن لائن)نیو کراچی کے مکان سے متحدہ لندن کے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، پولیس اہلکار سمیت تین ملزم گرفتار نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

ذرائع کے مطابق، کارروائی کے دوران 1 پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا پولیس اہلکار عاطف معراج کو ایم کیو ایم لندن کے عمران شیخ نے اسلحہ چھپانے کے لئے دیا تھا۔ عاطف معراج نے کرایہ پر مکان لیکر اس میں اسلحہ چھپایا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مالک مکان سہولت کار جاوید اور پولیس اہلکار عاطف معراج کو گرفتار کر لیا ہے ۔

مزید :

کراچی -