ترک صدرطیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا

ترک صدرطیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا
ترک صدرطیب اردوان کی بس نے ان کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا

  

استنبول(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان کے زیراستعمال بس نے صدر کے ذاتی محافظ کو کچل ڈالا۔ غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی اہلکار صدر کے قریب کھڑا تھا جب بس نے اسے روند ڈالا۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

صدر اردوان خمی ہونے والے اپنے محافظ کے پاس اس وقت تک کھڑے رہے جب تک طبی امدادی ٹیم اس کے پاس نہیں پہنچ گئی ،واقعہ الازغ گورنری کی بلدیہ سے نکلتے ہوئے اس وقت پیش آیا جب صدر ایک اجلاس کے بعد بس کے ذریعے وہاں سے جانے کی تیاری کررہے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -