وزیراعظم، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں: نجم سیٹھی

وزیراعظم، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میچ دیکھنے کی دعوت ...
وزیراعظم، آرمی چیف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میچ دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں: نجم سیٹھی

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی ہے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ”پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائزز نے فائنل میچ لاہور میں کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ہم وزیراعظم، چیف آف آرمی سٹاف اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو فائنل میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ “

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

واضح رہے کہ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ تقریباً 50 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جن کا تعلق سری لنکا، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے ہے۔

مزید :

T20 World cup -