فائنل کھیلنے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو 10,10 ہزار ڈالرز اضافی دئیے جائیں گے

فائنل کھیلنے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو 10,10 ہزار ڈالرز اضافی دئیے ...
فائنل کھیلنے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو 10,10 ہزار ڈالرز اضافی دئیے جائیں گے

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ نے فائنل میچ کھیلنے کیلئے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو 10,10 ہزار ڈالر اضافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائزز مالکان نے فائنل میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کرانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے فائنلسٹ ٹیموں کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ری ڈرافٹنگ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے تقریباً 50 کھلاڑیوں نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جبکہ متعدد نامور غیر ملکی کھلاڑیوں نے ری ڈرافٹنگ کیلئے بھی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ری ڈرافٹنگ کے دوران منتخب ہونے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی جانب سے 10,10 ہزار ڈالرز اضافی دئیے جائیں گے۔

مزید :

T20 World cup -