شام،سڑک کنارے نصب بارود میں دھماکہ، 4روسی فوجی ہلاک2زخمی

شام،سڑک کنارے نصب بارود میں دھماکہ، 4روسی فوجی ہلاک2زخمی
شام،سڑک کنارے نصب بارود میں دھماکہ، 4روسی فوجی ہلاک2زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن)شام میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکے سے 4روسی فوجی ہلاک2زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر رساں ادارے ”آر ٹی “کے مطابق شام میں سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکے سے 4روسی فوجی ہلاک2زخمی ہوگئے ہیں،یہ فوجی 16فروری کو اس وقت نشانہ بنے جب سڑک کنارے دبایا گیا بارود زور دار دھماکے سے پھٹ گیا،روسی وزارت داخلہ نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

پاکستان سپر لیگ فائنل، قطر ایئرویز بھی میدان میں آگئی، شاندار اعلان کردیا
ایک دھماکے میں 2فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جو آرمی کے کیمپ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔