سرگودھا میں پولیس کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

سرگودھا میں پولیس کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد
سرگودھا میں پولیس کا سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

  

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وزارت پانی وبجلی کےد عوے جھوٹ کا پلندہ، ناکامی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے:سلیم مانڈوی والا 

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔پانچوں ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کرکے ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کے باعث علاقے بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے۔

مزید :

سرگودھا -