ڈہرکی سٹیشن پرمال گاڑی کے اترنے سے دونوں ٹریک بند، 5 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک لیا گیا

ڈہرکی سٹیشن پرمال گاڑی کے اترنے سے دونوں ٹریک بند، 5 ٹرینوں کو مختلف مقامات ...
ڈہرکی سٹیشن پرمال گاڑی کے اترنے سے دونوں ٹریک بند، 5 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک لیا گیا

  

گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈہرکی سٹیشن پرمال گاڑی ٹریک سے اتر گئی،دونوں ٹریک بند ہونے سے 5 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک لیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ڈہرکی سٹیشن پرمل گاڑی ٹریک سے اتر گئی،دونوں ٹریک بند ہونے سے ڈہرکی ریلوے ٹریک بحال نہ ہوسکا،امدادی کام جاری ہے،ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ5 ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک لیا گیا ہے ، ڈھرکی اسٹیشن پر صبح حادثے میں 11 بجے مال گاڑی کے 3 ڈبے ٹریک سے اتر گئے تھے۔

نیب نے حدیبیہ پیپرزملز،رائیونڈ اسٹیٹ ریفرنس کاریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

مال گاڑی حادثے کے باعث دونوں ٹریک بند ہیں، کرینوں کی مدد سے بوگیاں دوسرے مقام پر منتقل کی جارہی ہیں ۔

مزید :

قومی -