پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں، بسیں بھی دے گی،آرمی چیف کو شکریہ کا خط لکھ دیا ہے: شہریار خان

پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں، بسیں بھی دے گی،آرمی ...
پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں، بسیں بھی دے گی،آرمی چیف کو شکریہ کا خط لکھ دیا ہے: شہریار خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹیموں کو سکیورٹی کے ساتھ ساتھ بلٹ پروف گاڑیاں اور بسیں بھی دے رہی ہے جس کیلئے میں نے آرمی چیف کو شکریہ کا خط بھی لکھا دیا ہے ۔ 

پاکستان ریلوے نے ای ٹکٹنگ کےلئے موبائل ایپ متعارف کروا دی، مسافرسمارٹ فون کے ذریعے بھی ٹکٹ بک کرا سکیں گے

اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہناتھا کہ لاہور میں پی سی ایل کا فائنل میچ ہونا بہت ہی اچھی بات ہے ،ہم چاہتے ہیں آئندہ سال میچ کراچی میں کھیلاجائے جبکہ میں کراچی کا رہنے والا اور اسی ناطے سے میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرتا رہوں گا اور کراچی کنگز کی جیت کیلئے پر امید ہوں ۔

مزید :

T20 World Cup -