سپاٹ فکسنگ کے الزام میں پی ایس ایل سے باہر ہونے والے شرجیل خان اپنی مشکل کے حل کیلئے ایک ایسی شخصیت کے پاس پہنچ گئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

سپاٹ فکسنگ کے الزام میں پی ایس ایل سے باہر ہونے والے شرجیل خان اپنی مشکل کے حل ...
سپاٹ فکسنگ کے الزام میں پی ایس ایل سے باہر ہونے والے شرجیل خان اپنی مشکل کے حل کیلئے ایک ایسی شخصیت کے پاس پہنچ گئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپاٹ فکسنگ کے الزام میں پی ایس ایل سے باہر ہونے والے شرجیل خان اپنی مشکل کا حل تلاش کرنے کیلئے کراچی کی روحانی شخصیت کے پاس پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شرجیل خان مشکلات سے نجات پانے کیلئے کراچی کی روحانی شخصیت صوفی جمیل کے پا س پہنچ گئے ہیں ،نجی ٹی وی کا کہناہے کہ صوفی جمیل کے مطابق شرجیل خان نے مشکلات کے حل کی دعا کیلئے کہاہے ۔

مزید :

T20 World cup -