سعودیہ نے افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی
ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کی وزارت ماحولیات و زراعت نے افغانستان سے برڈ فلو کے باعث مرغیوں اور انڈوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ سعودی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ مذکورہ پابندی عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عائد کردہ رپورٹ کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے۔