تلاشی کیوں لی؟وکیل نے سیشن گیٹ پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

تلاشی کیوں لی؟وکیل نے سیشن گیٹ پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ واقعہ کے بعد سکیورٹی سخت کردی جو وکلاءکو پسند نہ آئی اور وکیل نے گیٹ پر تلاشی لینے پر پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سیشن کورٹ کے گیٹ پر پیش آیاجب پولیس اہلکار نے وکیل کو تلاشی دینے کیلئے کہا تو وکیل طیش میں آگیا اور اہلکار پر گھونسوں، لاتوں اورتھپڑوں کی بارش کردی۔موقع پر موجود وکلاءنے مداخلت کرکے اہلکار کی جان چھڑوائی۔