سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ،جے آئی ٹی تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ،جے آئی ٹی تشکیل،نوٹیفکیشن جاری
سیشن کورٹ فائرنگ واقعہ،جے آئی ٹی تشکیل،نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ کے واقعے سے متعلق جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور نوٹیفکیشن میں جاری کردیا گیاہے۔ 
تفصیلات مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے حکم پر یہ جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹراورفرانزک سائنس ایجنسی کے نمائندے شامل ہیں جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن وقاص نذیرممبرہوں گے اور 4رکنی اس جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی ملک خدابخش ہوں گے۔واضح رہے کہ سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 2 وکلا  کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔

مزید :

قومی -