ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
حمل
20فروری بدھ۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔ لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔
ثور
20فروری بدھ۔ آج آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔خواہشات کے مطابق کام ہو سکے گا۔ اولاد کا ساتھ رہے گا اور مصروفیت میں کمی واقع ہو سکے گی۔صحت متاثر ہو سکتی ہے۔
جوزا
20فروری بدھ۔ اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ملازم پیشہ افراد کو مالی مسائل پیش آسکتے ہیں۔ دوست تعاون کریں گے۔
سرطان
20فروری بدھ۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا جس کے باعث طبیعت خوشگوار رہے گی۔نصیب یاوری کرنے سے بہت سے پیچیدہ مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی آئے گی۔
اسد
20فروری بدھ۔ گھریلومعاملات مسائل کا شکار رہیں گے لیکن غصے اور جذبات سے یہ مسائل حل نہ ہونگے بلکہ مزید بگڑیں گے ۔ لہٰذا تحمل مزاجی سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے۔
سنبلہ
20فروری بدھ۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔عرصہ دراز سے نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔
میزان
20فروری بدھ۔ جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بچے راحت کا باعث ہونگے ۔ بیرون ملک سفر میں ابھی کچھ تاخیر ہے۔بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
عقرب
20فروری بدھ۔ مسائل اور پریشانی میں اضافے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا ازدواجی زندگی مسائل کا شکار ہو سکتی ہے۔ شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا ۔بہن بھائیوں کا خصوصی تعاون رہے گا۔
قوس
20فروری بدھ۔ جنس مخالف کا کوئی فرد خاص توجہ کا مرکز رہے گا۔اسفر کے مواقع پیش آئیں گے جس کے باعث نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔
جدی
20فروری بدھ۔ محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔
دلو
20فروری بدھ۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گاحاسدین زیر ہو سکیں گے۔اچانک سفر کا پروگرام ملتوی ہو سکتا ہے۔۔دوست نما دشمن نقصان پہنچا سکتے ہیں محتاط رہیں۔
حوت
20فروری بدھ۔ کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔کاروباری حالات قابو میں رہیں گے