خیبرپختونخواکے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

خیبرپختونخواکے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آئی این پی ) خیبرپختونخواکے سابق گورنرامیرگلستان جنجوعہ آج راولپنڈی میں انتقال کرگئے،ان کی عمرپچانوے برس تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائیگی۔ گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
امیرگلستان جنجوعہ