صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ درج

  



نو شہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن )محراب پور میں قتل ہونے والے سندھ کے صحافی عزیز میمن کے قتل کا مقدمہ چار دن بعد درج کر لیا گیا۔ایس ایس پی نوشہروفیروز نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کرانے میں دیر پولیس نے نہیں مقتول کے بھائی نے کی اس کیس میں پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت وہ خود کریں گے۔واضح رہے کہ عزیز میمن نے قتل سے پہلے بیان میں ایس ایس پی نوشہروفیروز کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا ذکر کیا تھا۔

مزید : علاقائی /سندھ /لاڑکانہ