لال سوہانرا‘ روزانہ لاکھوں روپے کی لکڑی چوری ہونیکا انکشاف‘ عملہ مالا مال
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل پارک لال سوہانرا میں افسران اورعملہ نے لوٹ مارکی انتہاکردی ہے بوگس بلوں (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)
کے ذریعے خزانہ کو کروڑوں کانقصان پہنچایا جارہا ہے تفصیل کیمطابق نیشنل پارک لال سوہانرا میں تعینات افسرنے مبینہ طورپر روزانہ لاکھوں روپے کی لکڑی چوری کرنیوالوں کوکھلی چھٹی دے رکھی ہے ذرائع نے بتایاہے کہ لاڈم سررینج بلاک نمبر4 کی بیٹ نمبر10,9,8 بلاک نمبر3 بیٹ نمبر7,6,5 سے روزانہ لاکھوں روپے کی لکڑی چوری کرکے مقامی ارامشینوں پرپہنچادی جاتی ہے جولکڑی چیرکرٹرکوں کے ذریعے ملتان ٹمبرمارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔
مالا مال