فوڈ سیفٹی ٹیموں کا آپریشن‘ 6پوائنٹس سیل

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا آپریشن‘ 6پوائنٹس سیل

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملتان سمیت متعدد اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے مضر صحت اجزاء کے استعمال اور صفائی کے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

ناقص انتظامات پر06فوڈ پوائنٹس کو سربمہر کیاہے۔ متعدد فوڈ پوائنٹس کوحفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 1لاکھ38ہزارکے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -