گراؤنڈ ز ریلوے انجن بوگیوں کی مرمت کا فیصلہ

گراؤنڈ ز ریلوے انجن بوگیوں کی مرمت کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان) ملک بھر میں کھڑے تمام ریلوے انجن اور بوگیوں کو مرمت کرکے ٹریک پر لانے اور ناکارہ بوگیو ں اور انجنز کو فروخت کرنے کیلئے محکمہ (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

ریلوے نے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر بڑی تعداد میں مسافر اور مال بردار کو چز کے علاوہ مختلف انجن خراب کھڑے ہیں جنہیں مرمت کرکے ٹریک پر لایا جائیگا اس سلسلہ میں محکمہ ریلوے نے تمام خراب بوگیوں اور انجنز کی تفصیلات تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس سے طلب کرلی ہے۔
مرمت