گیس سلنڈرز مسافر گاڑیوں میں لے جانے پر پابندی

گیس سلنڈرز مسافر گاڑیوں میں لے جانے پر پابندی

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں بھرے ہوئے گیس سلنڈر مسافر گاڑیوں میں لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے اس سلسلہ میں تمام ایس ایس (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

پیز اور ڈپٹی کمشنر ز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹریفک وارڈنز پٹرولنگ پولیس، موٹروے پولیس اور ٹریفک پولیس کے علاوہ ضلعی پولیس کو متحرک کرے کہ کوئی مسافر بھرے ہوئے گیس سلنڈر لیکر مسافر گاڑیوں میں سوار نہ ہوں ایسے مسافروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اس کا مقصد لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -