قتل مقدمہ:مجرم کو سزائے موت‘ 5لاکھ جرمانے کا حکم

قتل مقدمہ:مجرم کو سزائے موت‘ 5لاکھ جرمانے کا حکم

  

بورے والا (تحصیل رپورٹر) عدالت نے بیوہ خاتون کے قاتل ایک مجرم کو سزائے موت اور 5لاکھ جرمانے کا حکم سنا دیا ہے ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد سلیم اقبال نے گذشتہ روز تھانہ فتح شاہ کے مشہور قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ھو ئے ایک ملزم محمد(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

اصغر سکنہ329 کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانہ عدم ادائیگی پر چھ ماہ قید کی سزا سنا دی ملزم محمد اصغر نے گاوں میں 35 سالہ بیوہ حلیمہ سعدیہ کو 11 جون 2019 کو تعلقات استوار ناکرنے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -