اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے پرامن پاکستان کے تاثر سے پوری دنیا میں ہمارا امیج بلند ہوا ہے‘ مہندر پال سنگھ

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے پرامن پاکستان کے تاثر سے پوری دنیا میں ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)صوبائی پا ر لیما نی سیکرٹری برائے اقلیتی امور پنجاب سردارمہندر پال سنگھ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتو نیو گو تریس کی طر ف سے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

گردوارہ کرتارپور کے دورے کے مو قع پر وز یر ا عظم پا کستان عمرا ن خا ن کی طر ف سے سکھ بر ا دری کے لیے کیے گئے اقدا ما ت کو سراہناقا بل ستا ئش ہے،ان کی طر ف سے گر د وارہ کرتارپور کے لنگر خا نہ سے لنگرکھانا ہمارے لیے اعزا ز ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیا ن کے پاکستان پرامن ملک ہے جہاں تمام اقلیتوں کو ان کے مساوی حقوق حاصل ہیں کی مکمل تا ئید کر تے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستان میں سکھ برا دری اور تما م اقلیتیں پو ری مذ ہبی آ زادی کے سا تھ اپنی عبادت گاہوں میں اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوا م متحد ہ کے جنر ل سیکر ٹر ی انتونیوگوتریس کی طرف سے پر امن پا کستان کے تا ثر سے پو ری د نیا میں ہمارا امیج بلند ہو ا ہے۔اب د نیا بھر کے شہر ی وسیاح بلا خو ف و خطرپا کستان آ سکیں گے۔

مہندر پال سنگھ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -