نوجوان ہمارے ملک وقوم کا مستقبل‘ ڈاکٹر خاور علی شاہ کا تقریب سے خطاب

نوجوان ہمارے ملک وقوم کا مستقبل‘ ڈاکٹر خاور علی شاہ کا تقریب سے خطاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بارہ میل (سپیشل رپورٹر) آل پاکستان نوجوان فورم کی میٹنگ کی قیادت سرپرست اعلیٰ پی پی 203 ڈاکٹر سید خاور علی شاہ, سرپرست اعلیٰ سیدمحمد سبطین شاہ، زوار(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

سید عمران حیدر گردیزی سرپرست اعلی خانزادہ محمد حیات خان ٹانگرا سرپرست اعلیٰ یونین کونسل ٹانگرا خان مظہر حسین خان ٹانگرا,بانی وچیئرمین شعیب حیات خان ٹانگرا نے صدارت کی جسمیں سرپرست اعلیٰ پی پی 203 محترم جناب ڈاکٹر سید خاور علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آل پاکستان نوجوان فورم ایک مضبوط فورم ہے. نوجوان ہمارے ملک و قوم کا مستقبل ہیں نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہیآل پاکستان نوجوان فورم کے ممبران کیلئے نوکریوں کیلئے مخصوص کوٹہ دینے کا اعلان کیا سرپرست اعلیٰ قتالپور سید محمد سبطین شاہ نے کہا کہ ہمارا مشن عوامی خدمت ہے ہم آل پاکستان نوجوان فورم کے ساتھ ہیں اور ہر طرح سے تعاون کیلئے حاضرہیں.بانی ومرکزی چیئرمین خانزادہ شعیب حیات خان ٹانگرا نے کہا کہ ہم سب ملکر اپنے پیارے وطن میں رہنے والے غریب, مسکین, بیوہ عورتوں کی کفالت کریں جواپنا علاج نہیں کرواسکتے انکا ساتھ دینا ہوگا.نوجوانوں کیلئے روزگار پیداکیے جائیں تاکہ نوجوان نسل بیروزگار ی سے تنگ آکر خودکشیاں نہ کرے.اگر ایسا نہ کیا گیا تو ڈکیتی جیسے دیگر جرائم میں اضافہ ہوگا تو ملک میں انتشارپھیلے گاانہوں نے ہمیشہ کی طرح تاحیات سید گروپ کی حمایت کا اعلان کیا. زوار سید عمران حیدر گردیزی, سرپرست اعلی جناب خانزادہ محمد حیات خان ٹانگرا,سرپرست اعلیٰ یونین کونسل ٹانگرا خان مظہر حسین خان ٹانگرا, مرکزی صدر ملک علی ڈاہا, مرکزی راہنما مہر خالدعباس سپرا,محمد طاہر سعیدی, اللہ دتہ لنگڑیال نے بھی تفصیلی گفتگو کی. سیٹج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر طیب سلطان نے بڑے احسن اور خوش اسلوبی سے سر انجام دیئے. میٹنگ میں,ضلعی صدر میاں آصف مظہر سہو, سینئر نائب ضلع خانیوال محمد شہبازنوشی بھٹی,نائب صدر پنجاب میاں آصف انصاری, ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد ظفر,سٹی صدر لاہور ثقلین چاند, صدرباٹی بنگلہ قلندر حسین لنگاہ,سید حسن امام شاہ, صدر ماڑی سہوصفدرحسین سیال, صدر 203 محمدصفدر باٹی,سٹی صدر کبیروالا علی رضا,صدر اڈابلوچاں شاہد خان بلوچ, صدر جسو کانواں چودھدری عبدالمالک سہو, تحصیل صدر جہانیاں عمیر جٹ, صدر کوہی والا راؤ ارسلان انجم,طاہر سعیدی صاحب حسیب بھائی, صدر نند پور راؤ اقرارالحسن,شہبازگیلانی صدر حشمت والا مہر حیات مرالی,آصف اسلم,مہرجاوید مرالی و دیگرافرانید کثیر تعداد میں شرکت کی۔