ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں کا بورسٹل جیل بہاولپور کا دورہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں کا بورسٹل جیل بہاولپور کا دورہ

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں رانامحمد اشفاق نے سول جج لودھراں محمد فاروق وکیل کے ہمراہ بورسٹل انسٹیٹیوٹ اینڈ جیونائل جیل(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

بہاول پور کا دورہ کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل جاوید اقبال کھچی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل بہاول پور نے معزز جج کو جیل کا دورہ کرایا۔اس موقع پر معزز جج نے اسیران بچوں کے مسائل سنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -