محکمہ خوراک‘ گندم کا سٹاک کمپیواٹرائزڈ کر نیکی ہدایت

محکمہ خوراک‘ گندم کا سٹاک کمپیواٹرائزڈ کر نیکی ہدایت

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے محکمہ خوراک کا گندم کا تمام سٹاک کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے ہدایت جاری کردی ہیں اور اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ فوڈ افسران(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں گندم کے تمام سٹاک کو کمپیوٹرائزڈ کریں اور آئندہ بھی خرید کی گئی گندم کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائز ڈ کرکے اسے وزارت خوراک اور سیکرٹری خوراک کو روانہ کریں حکومت نے یہ اقدام محکمہ خوراک کے عملہ کی جانب سے گندم چوری اور بوریوں میں گندم کی بجائے مٹی وغیرہ اور بھوسہ بھرنے کی شکایات کے پیش نظر کیا ہے۔

گندم کا سٹاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -