ملتان ائیر پورٹ‘دوران چیکنگ مسافر کے بیگ سے دو بوتل شراب برآمد
ملتان(نیوز رپورٹر)کسٹم حکام نے ایئر پورٹ پر دوران چیکنگ مسافر کے بیگ سے دوبوتل شراب برآمد کرلی گئی ہے۔ (بقیہ نمبر58صفحہ12پر)
تفصیل کے مطابق بحرین سے ملتان آنے والی فلائٹ میں سوار مسافر بابر یونس کی دوران چیکنگ سامان سے دوبوتل شیواز ریگل شراب برآمد کرلی گئی ہے۔