طالبہ کا جعلی نکاح‘ ورثا کا احتجاج

طالبہ کا جعلی نکاح‘ ورثا کا احتجاج

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) 14 سالہ سکول کی طالبہ عائشہ بی بی اور ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے رشتہ دار گھر سے زبردستی اٹھا کر لے گئے دو دن بعد پتہ چلا کہ میرا نکاح صدام حسین کے ساتھ ہو گیا ہے نکاح کے بعد دو دن مجھے یرغمال رکھا گیا بعد میں (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

چھپ کر اپنے ورثا کے پاس چلی گئی اب آئے روز میرے ورثا پر فیاض اعجازالرحمان وغیرہ حملہ آور ہوتے ہیں میرے نکاح کا مجھے کوئی علم نہیں مجھے اور میرے گھر والوں کو جان کا خطرہ ہے ڈی پی او منتظرمہدی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے میرا اور گھر والوں کو تحفظ فراہم کریں۔

نکاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -