حاجی محمد امین انتقال کر گئے

    حاجی محمد امین انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر حاجی آمین اللہ بونیر کے بڑے بھائی حاجی محمد امین انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز محصول کوٹھے طوطالئی (خدوخیل بونیر) میں سپرد خاک کر دیا گیا وہ حاجی سبحان اللہ، حاجی محمد یوسف، حاجی رحمن اللہ کے بھی بڑے بھائی جب کہ شیر زادہ، خیر البشر، شیر علی کے والد، کامرس کالج سوات کے پرنسپل مبارک حسین اور پیرا میڈیکس ایسو سی ایشن بونیر کے صدر ظفر علی کے ماموں تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -