محمد زیب لالہ کی رسم قل آ ج ہوگی

  محمد زیب لالہ کی رسم قل آ ج ہوگی

  

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)محمد زیب لالا آف جھاڑئی ہاتھیان جو گذشتہ روز وفات پاگئے تھے ان کی رسم قل آج بروز جمعرات ان کی رہائشگاہ واقع جھاڑئی ہشنغرو کلے میں ادا کی جائیگی مرحوم رحم زیب عرف سفید خان اور رحمان حاجی کے بھائی جبکہ ہارون خان اور داود خان کے والد بزرگوار تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -