جمیل الرحمن حج 2020ء کیلئے وزارت مذہبی امور کے ترجمان مقرر

        جمیل الرحمن حج 2020ء کیلئے وزارت مذہبی امور کے ترجمان مقرر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی وزارت مذہبی امور جمیل الرحمن کو حج 2020ء کے لیے وزارت مذہبی امور کا ترجمان اور پی آر او مقرر کیا ہے حج امور کے حوالے سے میڈیا سے رابطہ اور کوارڈینیشن کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ جمیل الرحمن وزارت مذہبی امور کے ہونہار افسر ہیں جنہیں سرکاری اور پرائیویٹ حج کو کمپیوٹر رائز ڈکرنے کا اعزاز حاصل ہے ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں نئی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

جمیل الرحمن

مزید :

صفحہ اول -