صوبائی سیکرٹری فنانس، سیکرٹری آبپاشی اوردیگر متعلقہ افسروں کوتوہین عدالت کے نوٹس
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی سیکرٹری فنانس، سیکرٹری آبپاشی اوردیگر متعلقہ افسروں کوتوہین عدالت کے نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ افسروں کو 25 فروری کو جواب سمیت طلب کر لیاہے۔
نوٹس