ایم ڈی واسا راؤ امتیاز کو 26 فروری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

ایم ڈی واسا راؤ امتیاز کو 26 فروری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمدامیر بھٹی نے توہین عدالت کی درخواست پر ایم ڈی واسا راؤ امتیاز کو 26 فروری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔رئیس الرحمٰن سمیت دیگر درخواست گزاروں کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ وہ محکمہ واسا میں کنٹریکٹ بنیادوں پر ملازمت کررہے ہیں، عدالت نے درخواست ایم ڈی واسا کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیاتھا،عدالتی حکم کے باوجود ایم ڈی واسا نے درخواست پر ابھی فیصلہ نہیں کیا،گیا۔

ایم ڈی

مزید :

صفحہ آخر -