سرکاری حج سکیم میں 70سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے 10ہزار درخواستیں مختص

سرکاری حج سکیم میں 70سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے 10ہزار درخواستیں مختص

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 70سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے 10ہزار حج درخواستیں مخصوص۔ بغیر قرعہ اندازی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مرد اور خواتین کو علیحدہ ایک ایک ہیلپرز ساتھ لے جا نا ضروری قرار،مرد حضرات کے لیے گروپ کم ازکم دو افراد، خواتین کا گروپ 3پر مشتمل ہو گا گزشتہ سال بغیر قرعہ اندازی کے لیے کامیابی کی عمر 80تھی پہلی دفعہ کم کرکے 70سال رکھی گئی ہے اور اس کے لیے 10ہزار نشستیں مخصوص کی گئی ہیں ایسے افراد مر د ہو یا خواتین اپنی درخواست کے ساتھ ہیلپرز کی درخواست بھی دیں گے دونوں بغیر کامیابی کے کامیاب ہوں گے۔

درخواستیں مختص

مزید :

صفحہ آخر -