اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 1000حج درخواستیں مختص

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 1000حج درخواستیں مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



الاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج 2020ء وزارت مذہبی امور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 1000حج درخواستیں مخصوص، بیرون ملک افرادبھی بغیر قرعہ اندازی کامیا ب ہو ں گے۔1000سے زیادہ درخواستیں ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی ہو گی 1000افرادخوش قسمت قرار پائیں گے۔
حج درخواستیں

مزید :

صفحہ آخر -