پشاور زلمی لیگ میں بہترین کارکردگی کا تسلسل رکھتی ہے، سیمی

  پشاور زلمی لیگ میں بہترین کارکردگی کا تسلسل رکھتی ہے، سیمی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ایڈیشن 2020 سے قبل بھی تمام کھلاڑی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور زلمی لیگ میں بہترین کارکردگی کا تسلسل رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایڈیشن 2020 سے قبل بھی تمام کھلاڑی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کی قیادت کرنا ہمیشہ خوشی کا باعث ہوتا ہے۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ابتداء سے ہی پشاور زلمی کے اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی شامل ہیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -